White Chicken Handi Recipe
|
White Chicken Handi Recipe |
Urdu And English
How to Make White Chicken Handi
Ingredients
Chicken boneless (cube cutting) 500g
Cooking Oil 4 tbsp
Onion half
Garlic (chopped) 1 tbsp
Green Chili 1 piece
Cumin ½ tsp
Salt as per taste
Roasted Coriander ½ tsp
Roasted Cumin ½ tap
White Pepper 1 tsp
Yogurt ½ cup
Cream 2 tbsp
Almonds & Pistachio Powder 1 ½ tbsp
Milk ½ cup
Butter 1 tbsp
Green Coriander for garnishing
Cooking Method
1- In a cooking pot, add cooking oil, onion and cook for a while.
2- Now add garlic, green chili, whole cumin, and cook for a while.
3- After that, add chicken and cook it for 2-3 minutes.
4- Next, add salt, roasted cumin, roasted coriander, white pepper,
yogurt, cream, almond & pistachio powder, milk and steam it for 4-5 minutes.
5- Now add butter.
6- Use green coriander for garnishing.
Your tasty White Handi is ready now.
Cooking time: 30 minutes.
Serve: 2 persons.
اجزاء
۔ چکن بونلیس کیوب کٹنگ 500گرام
۔ کھانے کا تیل چار کھانے کے چمچ
۔ پیاز چوپ کیا ہوا آدھا پیاز
۔ لہسن چوپ کیا ہوا ایک کھانے کا چمچ
۔ ہری مرچ چوپ کی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
۔ ثابت زیرہ آدھا چائے کا چمچ
۔ نمک حسبِ ذائقہ
۔ بُھونا ہوا دھنیا آدھا چائے کا چمچ
۔ بُھونا ہوا زیرہ آدھا چائے کا چمچ
۔ سفید مرچ پسی ہوئی ایک چائے کاچمچ
۔ دہی آدھا کپ
۔ کریم دو کھانے کے چمچ
۔ بادام اور پستہ پیسا ہوا ڈیڑھ کھانے کے چمچ
۔ دودھ آدھا کپ
۔ ہرا دھنیا بطور گارنش
۔ مکھن ایک کھانے کا چمچ
ترکیب
۔ ایک برتن میں کھانے کا تیل لیں اس میں پیاز ڈال کر ہلکا سا پکا لیں لیں۔
۔ اب اس میں لہسن، ہری مرچ اور ثابت زیرہ ڈال کر ہلکا سا پکا لیں ۔
۔ اب اس میں چکن ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکا لیں ۔
۔ اب اس میں نمک ، بُھونا ہو ا دھنیا ،بُھونا ہوا زیرہ ،سفید مرچ ، دہی ،کریم ،بادام پستہ پسا
ہوااور دودھ ڈال کر چار سے پانچ منٹ دم دیں ۔اب مکھن ڈال دیں اور ہرا دھنیا کو بطور گارنش استعمال کر لیں ۔آپکی مزیدار وائٹ ہانڈی تیار ہے ۔
پکا نے کا وقت : 30منٹ
افراد : دو عدد
0 Comments
Post a Comment