Sizzling Chicken Shashlik Recipe
( Restaurant Style Chicken Shashlik)
|
Sizzling Chicken Shashlik Recipe ( Restaurant Style Chicken Shashlik) |
Urdu And English
Ingredients for chicken marination:
500g Boneless Chicken
1 Egg
2-3 tbsp Cornstarch
Salt to taste
1 tsp Black Pepper
1 tbsp Oil
1 tbsp Ginger Garlic Paste
Ingredients for sauté veggie: 2 tbsp Oil
1 cup Capsicum (cubes)
1 cup Onion (cubes)
1 cup Tomatoes (cubes)
Salt to taste
Ingredients for gravy:
2-3 tbsp Oil
1 tbsp Garlic (chopped)
1 ½ cup Ketchup
1 tbsp Hot Sauce
1 tbsp Oyster Sauce
1 tbsp Soy Sauce
1 tbsp Vinegar
1/2 tbsp Red Chilli flakes
Salt to taste
1/2 tbsp Black pepper
1 tbsp Sugar
Water as required
Green Onion (for garnishing)
Directions:
Cut the chicken into thin slant sheets.
In a bowl add chicken, egg, cornstarch, salt, black pepper, oil, and ginger garlic paste. Mix well and set aside for 20-30 minutes.
Deep fry the chicken pieces until light golden brown and set aside.
In pan sauté vegetables, including capsicum, onion and tomatoes for 2-3 minutes and set aside.
In the same pan add some oil, sauté chopped garlic. When garlic starts to turn brown add ketchup, hot sauce, Oyster sauce, soy sauce, vinegar, red chilli flakes, salt, black pepper, and sugar.
When it starts to bubble, add water as required and let it cook for 5 to 6 minutes, once the gravy starts to thicken, add fried chicken and sautéed vegetables.
Mix and let it cook for 4-5 minutes. Add Slurry as required.
Heat the hot plate on the stove and pour the prepared shashlik on the hot plate and serve hot.
Preparation Time:15 minutes
Cooking Time:25 minutes
Serve:3-4 persons
سزلنگ چکن شاشلک ریسپی
چکن میرینیشن کے اجزاء:
چکن بون لیس 500گرام
انڈہ 1عدد
کارن سٹارچ 2-3کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
کھانے کا تیل 1کھانے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
سوتے ویجی اجزاء:
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
شملا مرچ 1کپ
پیاز 1کپ
ٹماٹر 1کپ
نمک حسبِ ذائقہ
گریوی بنانے کے اجزاء:
کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
لہسن 1کھانے کا چمچ
کیچپ 1اورآدھا کپ
ہاٹ سو س 1کھانے کا چمچ
اوسٹر سوس 1کھانے کا چمچ
سویا سوس 1کھانے کا چمچ
سرکہ 1کھانے کا چمچ
کٹی لال مرچ آدھا کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ آدھا کھانے کا چمچ
چینی 1کھانے کا چمچ
پانی حسبِ ضرورت
سبز دھنیا گارنش کے لئے
ترکیب:
چکن کو باریک پٹیوں میں کاٹ لیں۔
اب ایک باؤل میں چکن، انڈے، کار ن سٹارچ، نمک، کالی مرچ، کھانے کا تیل اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور بیس سے تیس منٹ سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر چکن کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک پین میں سبزیاں، پیاز اور ٹماٹر ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر اسی پین میں تھوڑا کھانے کا تیل اور لہسن ڈال کر بھون لیں۔
جب لہسن براؤن ہونا شروع ہوجائے تو اس میں کیچپ، ہاٹ سوس، اوسٹر سوس، سویا سوس، سرکہ، کٹی لال مرچ، نمک، کالی مرچ، چینی اور پانی ڈال کر پانچ سے چھ منٹ پکائیں۔
جب گریوی گاڑھی ہونا شروع ہوجائے تو اس میں فرائی کیا ہوا چکن اور بھنی ہوئی سبزیاں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور چار سے پانچ منٹ پکائیں۔
اب چولہے پر ہاٹ پلیٹ کو گرم کریں اور تیار کیا ہوا شاشلک اس پر ڈال کر گر م گرم سرو کریں۔
تیاری کا وقت: 15منٹ
پکانے کا وقت: 25منٹ
افراد: 3-4
0 Comments
Post a Comment