Sizzling butter chicken recipe

Sizzling butter chicken recipe
Sizzling butter chicken recipe

Urdu And English



Ingredients for Chicken Marination:


1 Chicken breast

2 tbsp Tandoori masala

2 tsp Ginger garlic paste

1/2 cup Yogurt

2 tbsp Ghee

1/2 tsp Salt

Ingredients for butter chicken sauce:


3 tbsp Butter

1 cup Onion (chopped)

1 tbsp Ginger garlic paste

1 & 1/2 cup Tomato puree

1 tsp Red chili powder

Salt to taste

1 & 1/2 tsp Coriander powder

1 & 1/2 tsp Cumin powder

1/2 tsp Fenugreek leaves (dried)

1/2 tsp Garam masala

1/2 cup Heavy cream

1 & 1/2 tbsp White vinegar

Directions:

Cut boneless chicken breast into cubes and set aside.

In a bowl whisk together yogurt, ginger garlic paste, salt and tandoori masala.

Marinate chicken cubes in it for 20 to 30 minutes and keep in refrigerator.

In a pan heat ghee, add marinated chicken and cook for 10 to 12 minutes or until fully cooked. Set aside.

In the same pan melt butter, add onion and cook until translucent. Then add ginger garlic paste and sauté for a minute.

Add tomato puree, chili powder, salt, coriander powder, cumin powder, garam masala and vinegar. Cook for 8 to 10 minutes.

Blend the gravy until smooth in texture and transfer it to pan again. Cook for 2 to 3 minutes.

Now add cream, fenugreek leaves and cook for 5 more minutes.
Add cooked chicken into gravy, and cook for another 2-3 minutes. If gravy is too thick add water according to your preference.

Serve in hot plate and your sizzling butter chicken is ready.

Preparation time: 10 minutes

Cooking time: 30 minutes

Serving: 4-5 persons



چکن میرینیشن کے اجزاء:
چکن بریسٹ 1عدد

تندوری مصالحہ 2کھانے کے چمچ

ادرک لہسن پیسٹ 2چائے کے چمچ

دہی آدھا کپ

گھی 2کھانے کے چمچ

نمک آدھا چائے کا چمچ

بٹر چکن سوس کے اجزاء:

مکھن 3کھانے کے چمچ

ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ

پسے ہوئے ٹماٹر 1اور آدھا کپ

لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ

نمک حسبِ ذائقہ

دھنیا پاؤڈر 1اورآدھا چائے کا چمچ

ذیرہ پاؤڈر 1اورآدھا چائے کا چمچ

خشک میتھی آدھا چائے کا چمچ

گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ

ہیوی کریم آدھا کپ

سفید سرکہ 1اورآدھا کھانے کا چمچ

ترکیب:

چکن بریسٹ کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر سائیڈ پر رکھ دیں۔

اب ایک باؤل میں دہی، ادرک لہسن پیسٹ،نمک اور تندوری مصالحہ ڈال کر چکن کو اس میں بیس سے تیس منٹ میرینیٹ کرلیں۔

پھر ایک پین میں گھی گرم کر یں اور میرینیٹ کئے ہوئے چکن کو دس سے بارہ منٹ اچھی طرح پکا کر سائیڈ پر رکھ دیں۔

ا ب اسی پین میں مکھن پگھلا کر اس میں پیاز ڈال کر تھوڑا سا پکا لیں۔

پھر اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔

اب اس میں پسے ہوئے ٹماٹر، چِلی پاؤڈر، نمک، دھنیا پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، گرم مصالحہ اور سرکہ ڈال کر آٹھ سے دس منٹ پکائیں۔

پھر اس گریوی کو اچھی طرح بلینڈ کر کے اسی پین میں ڈال دیں اور دو سے تین منٹ پکائیں۔

اب اس میں کریم اور میتھی کے پتے ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔

پھر پکا ہوا چکن گریوی میں ڈالیں اور دو سے تین منٹ پکائیں (اگر گریوی گاڑھی ہے تو اس میں پانی ڈالیں)۔

اب چکن کو گرم پلیٹ میں ڈالیں اور سرو کریں۔

تیاری کا وقت: 10منٹ

پکانے کا وقت: 30منٹ

افراد: 4-5