Palak Phulka Recipe

Palak Phulka Recipe
Palak Phulka Recipe


Urdu And English


Ingredients:

1 kg Spinach

1 & 1/2 cup Wheat flour

Salt to taste

2 tsp Ginger green chili paste

2 tsp Oil

1/4 tsp Baking soda

Ingredients for raita:

1 cup Yogurt

1 tsp Cumin seeds

Salt to taste

1 tsp Black pepper (crushed)

1 tbsp Green chili (chopped)

1 tsp Red chili flakes

1 tbsp Coriander (chopped)

1 tbsp Lemon juice

Directions:

In a pan add water, when water starts simmering add baking soda and spinach in it.

Cook it for 10 minutes, strain from water and immediately put it in chilled water.

Take it out, let it strain and grind well to make a puree like consistency. Set aside.

In a bowl add flour, oil, ginger green chili paste, salt and spinach puree.

Knead dough and set aside for one hour.

Make small palm size balls from dough; roll out into ball in round shape.

Heat a pan and cook on medium low flame, flip and cook from both sides.

Brush desi ghee on warm palak pulka and enjoy.

Directions for raita:

In a bowl add yogurt, cumin seeds, salt, black pepper, green chilies, chili flakes, coriander and lemon juice.

Mix all the ingredients well and your raita is ready to serve with palak phulka.

Preparation Time:20 minutes

Cooking Time:15 minutes

Serve:3-4 persons


اجزاء:
پالک 1کلو


گندم کا آٹا 1اور آدھا کپ


نمک حسبِ ذائقہ


ادرک، ہری مرچ کا پیسٹ 2چائے کے چمچ


کھانے کا تیل 2چائے کے چمچ


بیکنگ سوڈا 1چوتھائی چائے کا چمچ


رائتہ بنانے کے اجزاء:


دہی 1کپ


ذیرہ 1چائے کا چمچ


نمک حسبِ ذائقہ


کٹی کالی مرچ 1چائے کا چمچ


سبز مرچیں 1کھانے کا چمچ


کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ


دھنیا 1کھانے کا چمچ


لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ


ترکیب:


ایک پین میں پانی ڈالیں جب پانی ابلنا شروع ہوجائے تو اس میں بیکنگ سوڈا اور پالک ڈال کر دس منٹ تک پکائیں۔


اب پالک چھان کر فوری ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔


پھر دوبارہ پالک چھان کر اچھی طرح گرینڈ کر لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔


اب ایک باؤل میں گندم کا آٹا، کھانے کا تیل، ادرک، ہری مرچ کا پیسٹ،چلی پیسٹ، نمک اور پالک ڈال اچھی طرح ڈو گوندھ کر ایک گھنٹے کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔


پھر ڈو کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں۔


اب ایک پین میں ہلکی درمیانی آنچ پر پھلکے کو دونوں سائیڈوں سے اچھی طرح پکا لیں۔


پھر پھلکے پر دیسی گھی لگائیں، پھلکا تیار ہے۔


رائتہ بنانے کی ترکیب:


ایک باؤل میں دہی، ذیرہ، نمک، کالی مرچ، سبز مرچیں، لال مرچیں، دھنیا اور لیموں کا رس ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں، رائتہ تیار ہے۔


تیاری کا وقت :20 منٹ


پکانے کا وقت :15 منٹ


افراد :افراد 3-4