First of all Add mint, Sugar Syrup, Black salt, Salt, Lemon Juice, Ice Cubes in a grinder, & grind well Then add Soda Water, & grind again
Now take a glass, apply lemon juice & sugar at the corners. Now put the grinded mixture in it
Your Mint Margarita is ready to serve
Cooking Time:Preparation time: 20 Minutes
Serve:2 People
اجزاء
پودینہ پندرہ گرام
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
شوگر سیرپ تین کھانے کے چمچ
کالا نمک ایک چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
سوڈا واٹر ڈھائی سو ملی لیٹر
چینی دو کھانے کے چمچ
برف کے ٹکڑے حسبِ ضرورت
ترکیب ۔ایک گرائینڈ ر میں پودینہ ،شوگر سیرپ ،کالا نمک،نمک ، لیموں کا رس اور برف کے ٹکڑے ڈال کر گرائینڈ رکرلیں ۔ ۔اب اس میں سوڈا واٹر ڈال کر دوبارہ گرائینڈ کرلیں
اب ایک گلاس لیں اور اس کے کناروں پر لیموں کا رس اور چینی لگا کر اس میں تیار کیا ہوا مکسچر ڈال دیں ۔
0 Comments
Post a Comment