Chicken Fries Recipe With Dipping Sauce

Chicken Fries Recipe With Dipping Sauce
Chicken Fries Recipe With Dipping Sauce

Urdu And English

Ingredients for fries:

1 kg Chicken mince

1/2 cup Jalapenos

1 cup Cheddar cheese

Salt to taste

1 tsp White pepper

1 tsp Italian seasoning

2 cup Milk

2 tbsp Vinegar

1/2 cup All-purpose flour

1/2 cup Corn flour

1/2 tsp Black pepper

Bread crumbs as required

Ingredients for dip:

1/2 cup Ketchup

1/2 cup Mayonnaise

2 tbsp Mustard paste

3 tbsp Green onion (chopped)

1/4 tsp Salt

1 tsp Black pepper

1 & 1/2 tbsp Black olives (chopped)

Directions for fries:

Take a bowl add chicken mince, jalapenos, cheddar cheese, salt, white 
pepper and Italian seasoning.

Mix well, take wooden skewers, thread mince on them and make fries 
like shape. Refrigerate for 15 to 20 minutes.

In a bowl mix milk and vinegar, stir well and set aside for 15 minutes or until thickens. Your buttermilk is ready.

In another bowl mix buttermilk, flour, corn flour, black pepper and make a fine paste.

Coat mince fingers in buttermilk mixture then coat in bread crumbs and deep fry until golden brown.

Directions for dip:

In a bowl add ketchup, mayo, mustard paste, green onion, salt, black pepper and olive.

Mix all the ingredients well and your dip is ready.

Serve with freshly fried fries and enjoy.

Preparation Time:20 minutes

Cooking Time:35 minutes

Serve:5-6 persons


فرائز بنانے کے اجزاء:

چکن قیمہ 1کلو

جیلپینو آدھا کپ

چیڈر چیز 1کپ

نمک حسبِ ذائقہ

سفید مرچ 1چائے کا چمچ

اٹالین سیزننگ 1چائے کا چمچ

دودھ 2کپ

سرکہ 2کھانے کے چمچ

میدہ آدھا کپ

کارن فلار آدھا کپ

کلای مرچ آدھا چائے کا چمچ

بریڈ کرمز حسبِ ضروت

ڈِپ بنانے کے اجزاء:

کیچپ آدھا کپ

مایونیز آدھا کپ

مسٹرڈ پیسٹ 2کھانے کے چمچ

سبز مرچیں 3کھانے کے چمچ

نمک 1چوتھائی چائے کا چمچ

کالی مرچ 1چائے کا چمچ

کالا زیتون 1اور آدھا کھانے کا چمچ

فرائز بنانے کی ترکیب: 
ایک باؤل میں چکن قیمہ، جیلپینو، چیڈر چیز، نمک، سفید مرچ اور اٹالین سیزننگ ڈال کر تمام
 اجزا اچھی طرح مکس کریں۔ 

اب لکڑی کی سیخیں لیں اور ان پر قیمہ لگاکرفرائز کی طرح شکل بنا ئیں اور پندرہ سے بیس 
منٹ فریج میں رکھ دیں۔

 پھر ایک باؤل میں دودھ اور سرکہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پندرہ منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں، بٹر ملک تیارہے۔

 اب ایک دوسرے باؤل میں بٹر ملک، میدہ، کارن فلار اور کالی مرچ ڈال کراچھی طرح مکس کرکے پیسٹ بنا لیں۔ 

پھر فرائز کو بٹر ملک مکسچر اور بریڈ کرمز میں اچھی طرح کوٹ کریں اور گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
 
ڈِپ بنانے کی ترکیب: ایک باؤل میں کیچپ، مایو، مسٹرڈ پیسٹ، سبز مرچیں نمک،کالی مرچ اور زیتون ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں، ڈِ پ تیار ہے۔ 

تازہ فرائی کئے فرائز کے ساتھ سرو کریں۔

تیاری کا وقت :20 منٹ

پکانے کا وقت :35 منٹ

افراد :افراد 5-6