مِنی مار ٹیڈیلا سینڈوچ کیک ریسپی
اسمبلنگ کے اجزاء:
K&N’s Mortadella slices حسبِ ضرورت
بریڈ سلائس 16عدد
کریم چیز 1کپ
کریم آدھا کپ
مایونیز آدھا کپ
کھیرا گارنش کے لئے
چیڑی ٹماٹر گارنش کے لئے
سلاد پتا گارنش کے لئے
ویجیٹیبل فلنگ کے اجزاء:
بند گوبھی 1کپ
گاجریں 1کپ
ابلے اور کٹے ہوئے مٹر 1کپ
شملا مرچ 1کپ
نمک حسبِ ذائقہ
سفید مرچ 1چائے کا چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
چِلی سوس 2کھانے کے چمچ
مایونیز 1اورآدھا کپ
انڈوں کو فلنگ کے اجزاء:
ابلے انڈے 4عدد
سبز مرچیں 2عدد
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
مایونیز 1کپ
ویجیٹیبل فلنگ ترکیب:
ایک باؤل میں بند گوبھی، گاجریں، مٹر، شملامرچ، نمک، سفید مرچ، کالی مرچ، چِلی سوس
اور مایونیز ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کرلیں۔
انڈوں کی فلنگ ترکیب:
ایک باؤل میں انڈے، سبز مرچیں، نمک، کالی مر چ، سفید مرچ اور مایونیز ڈال کر تمام اجزا ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے سائیڈ پر رکھ دیں۔
اسمبلنگ:
پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق K&N’s Mortadella slicesتیار کر لیں اور سائیڈ پر
رکھ دیں۔
ایک باؤل میں کریم چیز، کریم اور مایونیز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب تین بریڈ سلائس لیں اور گول کاٹ کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر اس پر ویجیٹیبل فلنگ پھیلائیں اور تیار کئے ہوئے K&N’s Mortadella slicesرکھیں۔
اب اس کو دوسرے بریڈ سلائس پر رکھیں اور کریم چیز مکسچر اچھی طرح پھیلائیں۔۔
پھر اسی عمل کو دوبارہ دہرائیں تین اور چھوٹے کیک بنا لیں۔
ا ب اس پر پھلوں اور سبزیوں سے گارنش کردیں۔
تیاری کا وقت: 30منٹ
افراد: 5-6
0 Comments
Post a Comment