Bread Manchurian Recipe
|
Bread Manchurian Recipe |
Urdu And English
Ingredients for bread balls:
5-6 Bread slices
1/2 cup Cabbage (shredded)
1/2 cup Carrot (shredded)
1/2 cup Capsicum (chopped)
1/2 cup Onion (chopped)
1 tbsp Ginger Garlic Paste
Salt to taste
1 tsp Chili powder
1 tsp Black pepper
3-4 tbsp Cornstarch
Water as required
Oil (for frying)
Ingredients for gravy:
2 tbsp Oil
1 tbsp Garlic (chopped)
2 Green Chilies (sliced)
1 cup Tomato Ketchup
1/2 cup Chili Garlic Paste
1/2 cup Capsicum cubes
1/2 cup Green Onion
1 tbps Vinegar
1 tbsp Soy Sauce
1 tbsp Black pepper
Salt to taste
1 tbsp Worcestershire sauce
1 tbsp Sugar
Directions:
In a chopper, chop bread and transfer it into a bowl.
Add chopped cabbage, capsicum, carrot, onion, ginger garlic paste, salt, chili powder, corn starch and water and knead into soft dough. The dough must not be sticky.
Make small balls from dough and set aside.
Heat oil in a frying pan and fry the bread balls until light brown and crispy.
In another pan, heat oil, add chopped garlic and green chilies, sauté until golden brown.
Add capsicum, and green onion and sauté for 2-3 minutes.
Add ketchup, chili garlic sauce, vinegar, soy sauce, Worcestershire sauce, black pepper, salt and sugar, let good for 5-6 minutes or until the gravy starts bubbling.
Now that the gravy has thickened, add the fried bread balls, give it a good stir and take it off the flame.
Your tasty and simple bread Manchurian is ready, serve hot.
Preparation time: 20 minutes
Cooking time: 20 minutes
Serving: 3-4 persons
بریڈ سلائس 5-6عدد
کٹی ہوئی بند گوبھی آدھا کپ
کٹی ہوئی گاجریں آدھا کپ
باریک کٹی ہوئی شملا مرچ آدھا کپ
باریک کٹا ہوا پیاز آدھا کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
چِلی پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
کارن سٹارچ 3-4کھانے کے چمچ
پانی حسبِ ضرورت
کھانے کا تیل فرائی کے لئے
گریوی کے اجزاء:
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
لہسن 1کھانے کا چمچ
سبز مرچیں 2عدد
ٹماٹو کیچپ 1کپ
چِلی گارلک پیسٹ آدھا کپ
شملا مرچ آدھا کپ
سبز پیاز آدھا کپ
سرکہ 1کھانے کا چمچ
سویا سوس 1کھانے کا چمچ
کالی مرچ 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ووسٹر شائر سوس 1کھانے کا چمچ
چینی 1کھانے کا چمچ
ترکیب:
ایک چوپر میں بریڈ کو چوپ کر کے ایک باؤل میں ڈال دیں۔
اب اس میں بند گوبھی، شملا مرچ، گاجریں، پیاز، ادرک لہسن پیسٹ، نمک، چِلی پاؤڈر، کارن سٹارچ اور پانی ڈال کر اچھی طرح ڈو گوندھ لیں۔
پھر ڈو کی چھوٹی چھوٹی بالزبنا کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے بریڈ بالز کو لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
پھر ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں چوپ کیا ہوا لہسن اور سبز مرچیں ڈال کرگولڈن براؤن ہونے تک بھون لیں۔
اب اس میں شملا مرچ اور سبز پیاز ڈال کر دو سے تین منٹ بھون لیں۔
پھر اس میں کیچپ، چِلی گارلک سوس، سرکہ، سویا سوس، ووسٹرشائر سوس، کالی مرچ، نمک اور چینی ڈال کر پانچ سے چھ منٹ پکائیں۔
جب گریوی گاڑھی ہوجائے تو اس میں فرائی کی ہوئی بالز ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرکے چولہا بند کر دیں۔
مزیدار بریڈ منچورین تیار ہے۔
تیاری کا وقت: 20منٹ
پکانے کا وقت: 20منٹ
افراد: 3-4
0 Comments
Post a Comment