Granola Bars Recipe Healthy Recipe for Kids
|
Granola Bars Recipe Healthy Recipe for Kids |
Urdu And English
Ingredients:
2 cup instants oats
2 & 1/4 cup rice krispies
M&M’s as required
Melted chocolate as required
1/3 cup Butter
1/2 cup Brown sugar
1/3 cup Honey
1 tsp Vanilla essence
Directions:
-In a bowl add butter, brown sugar, honey microwave for a minute.
-Add vanilla essence and whisk it well, then set it aside.
-In another bowl add rice krispies, oats and mix it well. Now add butter mixture and mix it well.
-Pour it in a pan and decorate it with M&M’s and melted chocolate.
-Refrigerate it for 2-3 hours.
-Cut it in bars and enjoy.
Preparation Time:10 minutes
Cooking Time:15 minutes
Serve:4-5 persons
اجزاء:
جئی 2کپ
بھنے ہوئے چاول 2 اور 1چوتھائی کپ
بنٹیز حسبِ ضرورت
میلٹٖڈ چوکلیٹ حسبِ ضرورت
مکھن 1تہائی کپ
براؤن شوگر آدھا کپ
شہد 1تہائی کپ
ونیلا ایسنز 1چائے کا چمچ
ترکیب:
ایک باؤل میں مکھن، براؤن شوگر اور شہد ڈال کر ایک منٹ کے لئے مائیکرو ویو کر لیں ۔
اب اس میں ونیلا ایسنز ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
ایک دوسرے باؤل میں بھنے ہوئے چاول) (Rice Krispies او ر جئی (Instant Oats ) ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں ۔
پھراس میں باریک کٹے ہوئے بادام اور مکھن کا مکسچر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔
اب ایک برتن میں فوائل پیپر لگا کر اس میں تیار کیا ہوا مکسچر ڈال کر اچھی طرح برابر کرکے اس پر بنٹیز اور چوکلیٹ سے گارنش کر دیں۔
پھر1-2 گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
تیار کئے ہوئے گرانولابارز کے لمبے پیس بنا لیں ۔
تیاری کا وقت :10 منٹ
پکانے کا وقت :15 منٹ
افراد :افراد 4-5
0 Comments
Post a Comment