Chicken White Biryaani Recipe
Chicken White Biryaani Recipe |
English And Urdu
White Biryani a new notion to our traditional biryani. White Biryani is simple to make yet full of taste and aroma and is a must try. Do make this recipe.
Ingredients for stock:
- 800g Chicken
- 1/4 cup Onion (sliced)
- 1 tbsp Ginger (cubes)
- 4 Green cardamoms
- 4 Black cardamoms
- 4 Star anises
- 1 tbsp Cumin seeds
- 1 tsp Black peppercorn
- 2 Bay leaves
Ingredients for gravy:
- 1/2 cup Onion (sliced)
- 2 tbsp Oil
- 1 cup Yogurt
- 1 tbsp Ginger garlic paste
- 1 tsp Cumin seeds
- 1 tsp Coriander powder
- 1 tbsp White pepper powder
- Salt to taste
- 2-3 Green chilies 1 tsp Cumin powder
- Ingredients for assembling:
- 1 cup Rice (boiled)
- 2 tbsp Coriander (chopped)
- 1/2 cup Stock
Directions:
In a pan add 2 cups water, chicken, boil it and remove them skim.
Then add green cardamom, black cardamom, star anise, cumin seeds, black pepper, bay leaf, onion, ginger and cook on low flame for 15 minutes.
Your stock is ready, strain and set aside.
In a pan heat oil add onion, cumin seeds, green chilies, ginger garlic paste and sauté for a minute.
Then add chicken, yogurt, coriander powder, cumin powder, white pepper, salt and cook for 5 to 7 minutes. Your gravy is ready.
Then in a pan layer gravy, boiled rice and repeat the layers.
Add half cup chicken stock, sprinkle coriander on top and let it simmer for 10 to 12 miutes.
Your biryani is ready to serve.
Preparation Time:15 minutes
Cooking Time:1 hour
Serve:4-5 persons
یخنی بنانے کے اجزاء:
چکن 800گرام
پیاز 1چوتھائی کپ
ادرک 1کھانے کا چمچ
سبز الائچی 4عدد
کالی الائچی 4عدد
بادیان 4عدد
ذیرہ 1کھانے کا چمچ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
کڑی پتا 2عدد
گریوی بنانے کے اجزاء:
پیاز آدھا کپ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
دہی 1کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
ذیرہ 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
سفید مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
سبزمرچیں 2-3عدد
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
اسمبلنگ کے اجزاء:
چاول 1کپ
دھنیا 2کھانے کے چمچ
یخنی آدھا کپ
ترکیب:
ایک پین میں دو کپ پانی اور چکن ڈال کر ابال لیں اور پھر جھاگ اتار دیں۔
اب اس میں سبز الائچی، کالی الائچی، بادیان، ذیرہ، کالی مرچ، کڑی پتا، پیاز اور ادرک ڈال کر
ہلکی آنچ پر پندرہ منٹ پکا لیں۔
یخنی تیار ہے، چھان کر سائیڈ پ
ر رکھ دیں۔
پھر ایک پی
ن میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ذیرہ، سبز مرچیں اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک
منٹ بھون لیں۔
اب اس میں چک
ن، دہی، دھنیا پاؤڈر، سفید مرچ اور نمک ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں۔
پھر ایک پین میں گریوی اور چاولوں کی تہہ لگائیں۔
اب دوبارہ گریوی اور چاولوں کی تہہ لگائیں۔
پھر آدھا کپ یخنی ڈال کر اس پر دھنیا چھڑک دیں اور دس سے بارہ منٹ دم
پر رکھ دیں، مزیدار بریانی تیار ہے۔
تیاری کا وقت :15 منٹ
پکانے کا وقت :1 گھنٹہ
افراد :افراد 4-5
- 800g Chicken
- 1/4 cup Onion (sliced)
- 1 tbsp Ginger (cubes)
- 4 Green cardamoms
- 4 Black cardamoms
- 4 Star anises
- 1 tbsp Cumin seeds
- 1 tsp Black peppercorn
- 2 Bay leaves
- 1/2 cup Onion (sliced)
- 2 tbsp Oil
- 1 cup Yogurt
- 1 tbsp Ginger garlic paste
- 1 tsp Cumin seeds
- 1 tsp Coriander powder
- 1 tbsp White pepper powder
- Salt to taste
- 2-3 Green chilies 1 tsp Cumin powder
- Ingredients for assembling:
- 1 cup Rice (boiled)
- 2 tbsp Coriander (chopped)
- 1/2 cup Stock
یخنی بنانے کے اجزاء:
چکن 800گرام
پیاز 1چوتھائی کپ
ادرک 1کھانے کا چمچ
سبز الائچی 4عدد
کالی الائچی 4عدد
بادیان 4عدد
ذیرہ 1کھانے کا چمچ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
کڑی پتا 2عدد
گریوی بنانے کے اجزاء:
پیاز آدھا کپ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
دہی 1کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
ذیرہ 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
سفید مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
سبزمرچیں 2-3عدد
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
اسمبلنگ کے اجزاء:
چاول 1کپ
دھنیا 2کھانے کے چمچ
یخنی آدھا کپ
ترکیب:
ایک پین میں دو کپ پانی اور چکن ڈال کر ابال لیں اور پھر جھاگ اتار دیں۔
اب اس میں سبز الائچی، کالی الائچی، بادیان، ذیرہ، کالی مرچ، کڑی پتا، پیاز اور ادرک ڈال کر
ہلکی آنچ پر پندرہ منٹ پکا لیں۔
یخنی تیار ہے، چھان کر سائیڈ پ
ر رکھ دیں۔
پھر ایک پی
ن میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ذیرہ، سبز مرچیں اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک
منٹ بھون لیں۔
اب اس میں چک
ن، دہی، دھنیا پاؤڈر، سفید مرچ اور نمک ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں۔
پھر ایک پین میں گریوی اور چاولوں کی تہہ لگائیں۔
اب دوبارہ گریوی اور چاولوں کی تہہ لگائیں۔
پھر آدھا کپ یخنی ڈال کر اس پر دھنیا چھڑک دیں اور دس سے بارہ منٹ دم
پر رکھ دیں، مزیدار بریانی تیار ہے۔
تیاری کا وقت :15 منٹ
پکانے کا وقت :1 گھنٹہ
افراد :افراد 4-5
0 Comments
Post a Comment