Cheesecake Recipe

Cheesecake Recipe
Cheesecake Recipe

Urdu And English



Ingredients for Crust:

Bisconni Chocolatto as required

1/4 cup Butter

1/4 cup Brown Sugar

Ingredients for filling:

1/4 cup Bisconni chocolatto (crushed)

2 cups Heavy cream

1 cup Cream cheese

2/3 cup Powdered sugar

1/2 tsp Vanilla essence

1 tbsp Gelatin

1 tbsp Lemon juice

Directions for crust:

In a chopper add Bisconni chocolatto, butter and brown sugar. Chop 
until well combined.

Take small circle molds and pat the crust in them evenly. Let it set.


Directions for filling:

Beat heavy cream until medium peaks form. Set aside.
In a separate bowl add cream cheese, sugar, salt, vanilla essence, lemon 
juice and beat until smooth for about 3 to 4 minutes.

Add cream cheese mixture, gelatin to heavy cream and beat until well combined. 
Gently fold crushed Bisconni chocolatto in it and your filling is ready. 

Fill crust molds with a scoop of filling and refrigerate for at least 6 hours to set or overnight for best results.

Remove from refrigerator and gently take out of mold. Smooth the edges with a knife.

Garnish with whipping cream and Bisconni chocolatto cookie on top.

Your Chocolatto no bake cheesecakes are ready to serve.

Preparation time: 20 minutes

Serving: 5-6 persons

چوکلاٹو نو بیک چیز کیک ریسپی
کرسٹ کے اجزاء:

Bisconni Chocolatto حسبِ ضرورت

مکھن 1چوتھائی کپ

براؤن شوگر 1چوتھائی کپ

فلنگ کے اجزاء:

Bisconni chocolatto 1چوتھائی کپ

ہیوی کریم 2کپ

کریم چیز 1کپ

پاؤڈرڈ شوگر 2تہائی کپ

ونیلا ایسنز آدھا چائے کا چمچ

جیلیٹن 1کھانے کا چمچ

لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ

ڈو کرسٹ ترکیب:

ایک چوپر میں Bisconni Chocolatto، مکھن اور براؤن شوگر ڈال کر اچھی طرحمکس کر
 لیں۔

اب چھوٹے گول سانچے لیں اورتیار کیا ہوا مکسچر اس میں ڈال دیں۔

فلنگ ترکیب:

ہیوی کریم کو اچھی طرح پھینٹ کر سائیڈ پر رکھ دیں۔

اب ایک دوسرے باؤل میں کریم چیز، چینی، نمک، ونیلا ایسنز اور لیموں کا رس ڈال کر تین سے چار منٹ اچھی طرح پھینٹ لیں۔

پھر چیز مکسچر اورجیلیٹن کو ہیوی کریم میں ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

اب پسے ہوئے Bisconni Chocolattoکو احتیاط سے بنائی ہوئی فلنگ میں مکس کر لیں۔
پھرتیار کئے ہوئے سانچوں میں فلنگ بھر دیں اور چھ گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

اب سانچوں سے نکال کر چھڑی سے اچھی طرح برابر کر لیں۔

پھر وہپنگ کریم اور Bisconni Chocolattoسے گارنش کر کے سرو کریں۔

تیاری کا وقت: 20منٹ

پکانے کا وقت: 5-6