بریڈ آملیٹ ریسپی
اجزاء:
K&N’s Mortadella slices حسبِ ضرورت
بریڈ حسبِ ضرورت
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
سبز شملا مرچ 1چوتھائی کپ
سرخ شملا مرچ 1چوتھائی کپ
پیاز 1چوتھائی کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ 1چوتھائی چائے کا چمچ
ابلا اور باریک کٹا ہوا چکن 3چوتھائی کپ
موزریلا چیز حسبِ ضرورت
انڈے حسبِ ضرورت
ترکیب:
ایک بریڈ سلائس لے کر اسے درمیان سے چکور شکل میں کاٹ لیں۔
پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق K&N’s Mortadella slicesتیار کر لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں اور ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
اب ایک پین میں مکھن گرم کرکے اس میں سبز شملا مرچ اور پیاز ڈال کر ایک منٹ بھون لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر ایک باؤل میں انڈے ڈال کر بھون لیں۔
اب اس میں Mortadella ڈال کر دو منٹ پکائیں۔
پین میں صرف ایک سلائس کے لئے مکسچر چھوڑ دیں باقی نکال کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب اس فلنگ پر بریڈ سلائس رکھیں اور اس پر پھینٹے ہوئے انڈے ڈال دیں۔
پھراس پر موزریلاچیز رکھ کر دوسرے بریڈ سلائس سے ڈھک دیں اور سائیڈ بدل کر ہلکی آنچ پر دونوں سائیڈوں سے پکا لیں۔
مزیدار بریڈ آملیٹ تیار ہے۔
تیار ی کا وقت: 10منٹ
پکانے کا وقت: 20منٹ
افراد: 4-5
0 Comments
Post a Comment