Best Shinwari Chicken Recipe

Best Shinwari Chicken Recipe
Best Shinwari Chicken Recipe

Urdu And English



Ingredients:

700g Chicken (Karahi cut)

1 tbsp Lemon juice

Salt to taste

1 tbsp Black pepper (crushed)

5g Ginger (julienne)

10g Green chilies

4 Tomatoes

1 tbsp Garlic (chopped)

1/2 cup Oil

Directions:

In a pan heat oil, add garlic and cook until golden brown.

Add chicken and tomatoes, cover the lid and let it simmer on low flame 

for 5 to 7 minutes.

Mix it well and add salt, black pepper and green chilies.

Let it cook for 5 minutes.

Add lemon juice, ginger and mix it well.

Garnish it with green chilies and your dish is ready to serve.

Preparation Time:30 minutes

Cooking Time:20 minutes

Serve:4 persons



اجزاء:


چکن 700گرام


لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ


نمک حسبِ ذائقہ


کٹی کالی مرچ 1کھانے کا چمچv


ادرک 5گرام


ہری مرچیں 10گرام


ٹماٹر 4عدد


لہسن 1کھانے کا چمچ


کھانے کا تیل آدھا کپ


ترکیب:


ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔


اب اس میں چکن، ٹماٹر، ڈالیں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔


پھر ڈھکن اٹھا کر اچھی طرح مکس کریں اور اس میں نمک، کالی مرچ اور ہری مرچیں ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں۔

اب اس میں لیموں کا رس اور ادرک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔


سبز مرچوں کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔

تیاری کا وقت :30 منٹ


پکانے کا وقت :20 منٹ


افراد :افراد 4