Apple Banana Muffins Healthy Muffin Recipe

Apple Banana Muffins Healthy Muffin Recipe


Urdu And English


Ingredients:

1 cup Apple (shredded)

1 cup Carrot (shredded)

2 Mashed Banana

2 Eggs

1/4 Cup Sugar

1 & 1/4 cup Flour

2 tsp Baking Powder

1/4 cup Melted Butter or Oil

1 tsp Vanilla essence

1/4 cup Milk

Directions:

-In a bowl add eggs and beat them well.

-Add melted butter and sugar. Beat until sugar dissolves

-Add flour, baking powder and mix it with spatula.

-Add milk and mix it well.

-Grease the pan. Scoop out the batter. Then bake for 20-25 minutes at 180°C.

-Drizzle some melted chocolate and serve.

Preparation Time:15 minutes

Cooking Time:30 minutes

Serve:8-10 persons



اجزاء:
سیب 1کپ
گاجر 1کپ
کیلے 2عدد
انڈے 2عدد
چینی 1چوتھائی کپ
میدہ 1اور1چوتھائی کپ
بیکنگ پاؤڈر 2چائے کے چمچ
مکھن یا کھانے کا تیل 1چوتھائی کپ
ونیلا ایسنز 1چائے کا چمچ
دودھ 1چوتھائی کپ
ترکیب:
ایک باؤل میں اچھی طرح انڈے پھینٹ لیں۔
اب چینی اور مکھن ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر میدہ اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر سپاچولا کے ساتھ اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب دودھ ڈال کر اچھی طر ح مکس کریں۔
پھر پین کو گریس کرکے مکسچر مفن کے پین میں ڈالیں اور 180'cپر 20-25منٹ کے لئے بیک کر لیں۔
اب تیار کئے ہوئے مفن پر چوکلیٹ لگائیں اور سرو کر دیں۔
تیاری کا وقت :15 منٹ
پکانے کا وقت :30 منٹ
افراد :افراد 08-10