اجزاء:
K&N’s Pepperoni Slices 588g
انڈہ 1عدد
پارمیزن چیز آدھا کپ
کریم چیز 1.5(ڈیڑھ کپ)
موزریلا چیز 1اور1چوتھائی کپ
ہری مرچیں چوپڈ 1چوتھائی کپ
پیازچوپڈ آدھا کپ
پاستا ساس 1.5(ڈیڑھ کپ)
گرم پانی 4کپ
لزانیہ شیٹس 14عدد
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
شملا مرچ 1چوتھائی کپ
ترکیب:
پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابقK&N's Pepperoni Slicesنرم کر لیں۔
ایک باؤل میں کریم چیز، پارمیزن چیز،موزریلا چیز اور انڈے ڈال کر اچھی طرح کر لیں۔
اب باؤل میں K&N's Pepperoni Slices،ہری مرچیں ، پیاز اور پاستا ساس ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر گرم پانی میں لزانیہشیٹس 5-8منٹ بھگو کر رکھیں۔
اب ایک چکور ڈِش میں پاستا ساس مکسچر اور پیپرونی سلائیسیزرکھیں۔
پھر لزانیہ شیٹس اور چیز مکسچر لگائیں۔
اب پاستا ساس مکسچر اور پیپرونی سلائیسیزرکھیں۔
پھر لزانیہ شیٹس اور چیز مکسچر لگائیں۔
(اسی ترکیب کو 2بار اور دہرائیں)۔
اب پیاز، شملا مرچ، موزریلا چیزاور پیپرونی سلائیسیز کی ٹوپنگ کرکے 180
تیاری کا وقت :20 منٹ
پکانے کا وقت :45 منٹ
افراد :افراد 4-5
1 Comments
Yummy 😋
ReplyDeletePost a Comment